تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 82

  1. اِنَّمَاۤ اَمْرُهٗۤ اِذَاۤ اَرَادَ شَیْئًا اَنْ یَّقُوْلَ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ﴿82﴾

    1. اِنَّمَآاس کے سوا نہیں
    2. اَمْرُهٗٓاس کا کام
    3. اِذَآجب
    4. اَرَادَ شَيْئًاوہ ارادہ کرے کسی شے کا
    5. اَنْکہ
    6. يَّقُوْلَوہ کہتا ہے
    7. لَهٗاس کو
    8. كُنْہوجا
    9. فَيَكُوْنُتو وہ ہوجاتی ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 36 : 82