تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 75
لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ نَصْرَهُمْ١ۙ وَ هُمْ لَهُمْ جُنْدٌ مُّحْضَرُوْنَ﴿75﴾
- لَا يَسْتَطِيْعُوْنَوہ نہیں کرسکتے
- نَصْرَهُمْ ۙان کی مدد
- وَهُمْاور وہ
- لَهُمْان کے لیے
- جُنْدٌلشکر
- مُّحْضَرُوْنَحاضر کیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(مگر) وہ ان کی مدد کی (ہرگز) طاقت نہیں رکھتے۔ اور وہ ان کی فوج ہو کر حاضر کیے جائیں گے