تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 7

  1. لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلٰۤى اَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ﴿7﴾

    1. لَقَدْ حَقَّتحقیق ثابت ہوگئی
    2. الْقَوْلُبات
    3. عَلٰٓيپر
    4. اَكْثَرِهِمْان میں سے اکثر
    5. فَهُمْپس وہ
    6. لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہ لائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان میں سے اکثر پر (خدا کی) بات پوری ہوچکی ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے