تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 69
وَ مَا عَلَّمْنٰهُ الشِّعْرَ وَ مَا یَنْۢبَغِیْ لَهٗ١ؕ اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ وَّ قُرْاٰنٌ مُّبِیْنٌۙ﴿69﴾
- وَمَا عَلَّمْنٰهُاور ہم نے نہیں سکاھیا اس کو
- الشِّعْرَشعر
- وَمَا يَنْۢبَغِيْاور نہیں شایان
- لَهٗ ۭاس کے لیے
- اِنْنہیں
- هُوَوہ (یہ)
- اِلَّامگر
- ذِكْرٌنصیحت
- وَّقُرْاٰنٌ مُّبِيْنٌاور قرآن واضح
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے ان (پیغمبر) کو شعر گوئی نہیں سکھائی اور نہ وہ ان کو شایاں ہے۔ یہ تو محض نصیحت اور صاف صاف قرآن (پُرازحکمت) ہے