تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 65
اَلْیَوْمَ نَخْتِمُ عَلٰۤى اَفْوَاهِهِمْ وَ تُكَلِّمُنَاۤ اَیْدِیْهِمْ وَ تَشْهَدُ اَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ﴿65﴾
- اَلْيَوْمَآج
- نَخْتِمُہم مہر لگا دیں گے
- عَلٰٓيپر
- اَفْوَاهِهِمْان کے منہ
- وَتُكَلِّمُنَآاور ہم سے بولیں گے
- اَيْدِيْهِمْان کے ہاتھ
- وَتَشْهَدُاور گواہی دیں گے
- اَرْجُلُهُمْان کے پاؤں
- بِمَااس کی جو
- كَانُوْاوہ تھے
- يَكْسِبُوْنَکماتے (کرتے تھے)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
آج ہم ان کے مونہوں پر مہر لگا دیں گے اور جو کچھ یہ کرتے رہے تھے ان کے ہاتھ ہم سے بیان کردیں گے اور ان کے پاؤں (اس کی) گواہی دیں گے