تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 57
لَهُمْ فِیْهَا فَاكِهَةٌ وَّ لَهُمْ مَّا یَدَّعُوْنَۚۖ﴿57﴾
- لَهُمْان کے لیے
- فِيْهَااس میں
- فَاكِهَةٌمیوہ
- وَّلَهُمْاور ان کے لیے
- مَّا يَدَّعُوْنَجو وہ چاہیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہاں ان کے لئے میوے اور جو چاہیں گے (موجود ہوگا)