تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 49
مَا یَنْظُرُوْنَ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً تَاْخُذُهُمْ وَ هُمْ یَخِصِّمُوْنَ﴿49﴾
- مَا يَنْظُرُوْنَوہ انتظار نہیں کر رہے ہیں
- اِلَّامگر
- صَيْحَةًچنگھاڑ
- وَّاحِدَةًایک
- تَاْخُذُهُمْوہ انہیں آپکڑے گی
- وَهُمْاور وہ
- يَخِصِّمُوْنَباہم جھگڑ رہے ہوں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ تو ایک چنگھاڑ کے منتظر ہیں جو ان کو اس حال میں کہ باہم جھگڑ رہے ہوں گے آپکڑے گی