تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 46

  1. وَ مَا تَاْتِیْهِمْ مِّنْ اٰیَةٍ مِّنْ اٰیٰتِ رَبِّهِمْ اِلَّا كَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِیْنَ﴿46﴾

    1. وَمَااور نہیں
    2. تَاْتِيْهِمْان کے پاس آتی
    3. مِّنْ اٰيَةٍکوئی نشانی
    4. مِّنْ اٰيٰتِنشانیوں میں سے
    5. رَبِّهِمْان کا رب
    6. اِلَّامگر
    7. كَانُوْاوہ ہیں
    8. عَنْهَااس سے
    9. مُعْرِضِيْنَروگردانی کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کے پاس ان کے پروردگار کی کوئی نشانی نہیں آتی مگر اس سے منہ پھیر لیتے ہیں