تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 42
وَ خَلَقْنَا لَهُمْ مِّنْ مِّثْلِهٖ مَا یَرْكَبُوْنَ﴿42﴾
- وَخَلَقْنَااور ہم نے پیدا کیا
- لَهُمْان کے لیے
- مِّنْ مِّثْلِهٖاس (کشتی) جیسی
- مَاجو۔ جس
- يَرْكَبُوْنَوہ سوار ہوتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کے لئے ویسی ہی اور چیزیں پیدا کیں جن پر وہ سوار ہوتے ہیں