تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 19
قَالُوْا طَآئِرُكُمْ مَّعَكُمْ١ؕ اَئِنْ ذُكِّرْتُمْ١ؕ بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُوْنَ﴿19﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- طَآئِرُكُمْتمہاری نحوست
- مَّعَكُمْ ۭتمہارے ساتھ
- اَئِنْکیا
- ذُكِّرْتُمْ ۭتم سمجھائے گئے
- بَلْبلکہ
- اَنْتُمْتم
- قَوْمٌلوگ
- مُّسْرِفُوْنَحد سے بڑھنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے کہا کہ تمہاری نحوست تمہارے ساتھ ہے۔ کیا اس لئے کہ تم کو نصیحت کی گئی۔ بلکہ تم ایسے لوگ ہو جو حد سے تجاوز کر گئے ہو