تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 12

  1. اِنَّا نَحْنُ نُحْیِ الْمَوْتٰى وَ نَكْتُبُ مَا قَدَّمُوْا وَ اٰثَارَهُمْ١ۣؕ وَ كُلَّ شَیْءٍ اَحْصَیْنٰهُ فِیْۤ اِمَامٍ مُّبِیْنٍ۠ع﴿12﴾

    1. اِنَّا نَحْنُبیشک ہم
    2. نُحْيِزندہ کرتے ہیں
    3. الْمَوْتٰىمردے
    4. وَنَكْتُبُاور ہم لکھتے ہیں
    5. مَا قَدَّمُوْاجو انہوں نے آگے بھیجا (عمل)
    6. وَاٰثَارَهُمْ ڳاور ان کے اثر (نشانات)
    7. وَكُلَّاور ہر
    8. شَيْءٍشے
    9. اَحْصَيْنٰهُہم نے اسے شمار کر رکھا ہے
    10. فِيْٓمیں
    11. اِمَامٍ مُّبِيْنٍکتاب روشن (لوح محفوظ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بےشک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور جو کچھ وہ آگے بھیج چکے اور (جو) ان کے نشان پیچھے رہ گئے ہم ان کو قلمبند کرلیتے ہیں۔ اور ہر چیز کو ہم نے کتاب روشن (یعنی لوح محفوظ) میں لکھ رکھا ہے۔