تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 35. Faatir · Ayah 8

  1. اَفَمَنْ زُیِّنَ لَهٗ سُوْٓءُ عَمَلِهٖ فَرَاٰهُ حَسَنًا١ؕ فَاِنَّ اللّٰهَ یُضِلُّ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ١ۖ٘ فَلَا تَذْهَبْ نَفْسُكَ عَلَیْهِمْ حَسَرٰتٍ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِمَا یَصْنَعُوْنَ﴿8﴾

    1. اَفَمَنْسو کیا جس
    2. زُيِّنَآراستہ کیا گیا
    3. لَهٗاس کے لیے
    4. سُوْٓءُ عَمَلِهٖاس کا برا عمل
    5. فَرَاٰهُپھر اس نے دیکھا اسے
    6. حَسَنًا ۭاچھا
    7. فَاِنَّ اللّٰهَپس بیشک اللہ
    8. يُضِلُّگمراہ ٹھہراتا ہے
    9. مَنْ يَّشَآءُجس کو وہ چاہتا ہے
    10. وَيَهْدِيْاور ہدایت دیتا ہے
    11. مَنْ يَّشَآءُ ڮجس کو وہ چاہتا ہے
    12. فَلَا تَذْهَبْپس نہ جاتی رہے
    13. نَفْسُكَتمہاری جان
    14. عَلَيْهِمْان پر
    15. حَسَرٰتٍ ۭحسرت کر کے
    16. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    17. عَلِيْمٌۢجاننے والا
    18. بِمَااسے جو
    19. يَصْنَعُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بھلا جس شخص کو اس کے اعمال بد آراستہ کرکے دکھائے جائیں اور وہ ان کو عمدہ سمجھنے لگے تو (کیا وہ نیکوکار آدمی جیسا ہوسکتا ہے)۔ بےشک خدا جس کو چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔ تو ان لوگوں پر افسوس کرکے تمہارا دم نہ نکل جائے۔ یہ جو کچھ کرتے ہیں خدا اس سے واقف ہے