تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 35. Faatir · Ayah 6
اِنَّ الشَّیْطٰنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا١ؕ اِنَّمَا یَدْعُوْا حِزْبَهٗ لِیَكُوْنُوْا مِنْ اَصْحٰبِ السَّعِیْرِؕ﴿6﴾
- اِنَّ الشَّيْطٰنَبیشک شیطان
- لَكُمْتمہارے لیے
- عَدُوٌّدشمن
- فَاتَّخِذُوْهُپس اسے سمجھو
- عَدُوًّا ۭدشمن
- اِنَّمَا يَدْعُوْاوہ تو بلاتا ہے
- حِزْبَهٗاپنے گروہ کو
- لِيَكُوْنُوْاتاکہ وہ ہوں
- مِنْسے
- اَصْحٰبِ السَّعِيْرِجہنم والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
شیطان تمہارا دشمن ہے تم بھی اسے دشمن ہی سمجھو۔ وہ اپنے (پیروؤں کے) گروہ کو بلاتا ہے تاکہ دوزخ والوں میں ہوں