تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 35. Faatir · Ayah 28
وَ مِنَ النَّاسِ وَ الدَّوَآبِّ وَ الْاَنْعَامِ مُخْتَلِفٌ اَلْوَانُهٗ كَذٰلِكَ١ؕ اِنَّمَا یَخْشَى اللّٰهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمٰٓؤُا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ غَفُوْرٌ﴿28﴾
- وَمِنَ النَّاسِاور لوگوں سے۔ میں
- وَالدَّوَآبِّاور جانور (جمع)
- وَالْاَنْعَامِاور چوپائے
- مُخْتَلِفٌمختلف
- اَلْوَانُهٗان کے رنگ
- كَذٰلِكَ ۭاسی طرح
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- يَخْشَىڈرتے ہیں
- اللّٰهَاللہ
- مِنْسے
- عِبَادِهِاس کے بندے
- الْعُلَمٰٓؤُا ۭعلم والے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- عَزِيْزٌغالب
- غَفُوْرٌبخشنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انسانوں اور جانوروں اور چارپایوں کے بھی کئی طرح کے رنگ ہیں۔ خدا سے تو اس کے بندوں میں سے وہی ڈرتے ہیں جو صاحب علم ہیں۔ بےشک خدا غالب (اور) بخشنے والا ہے