تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 8

  1. اَفْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اَمْ بِهٖ جِنَّةٌ١ؕ بَلِ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ فِی الْعَذَابِ وَ الضَّلٰلِ الْبَعِیْدِ﴿8﴾

    1. اَفْتَرٰىاس نے باندھا
    2. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    3. كَذِبًاجھوٹ
    4. اَمْیا
    5. بِهٖاسے
    6. جِنَّةٌ ۭجنون
    7. بَلِبلکہ
    8. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    9. لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں رکھتے
    10. بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
    11. فِي الْعَذَابِعذاب میں
    12. وَالضَّلٰلِاور گمراہی
    13. الْبَعِيْدِدور
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یا تو اس نے خدا پر جھوٹ باندھ لیا ہے۔ یا اسے جنون ہے۔ بات یہ ہے کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ آفت اور پرلے درجے کی گمراہی میں (مبتلا) ہیں