تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 50

  1. قُلْ اِنْ ضَلَلْتُ فَاِنَّمَاۤ اَضِلُّ عَلٰى نَفْسِیْ١ۚ وَ اِنِ اهْتَدَیْتُ فَبِمَا یُوْحِیْۤ اِلَیَّ رَبِّیْ١ؕ اِنَّهٗ سَمِیْعٌ قَرِیْبٌ﴿50﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. اِنْاگر
    3. ضَلَلْتُمیں بہکا ہوں
    4. فَاِنَّمَآتو اس کے سوا نہیں
    5. اَضِلُّمیں بہکا ہوں
    6. عَلٰي نَفْسِيْ ۚاپنی جان پر (اپنے نقصان کو)
    7. وَاِنِاور اگر
    8. اهْتَدَيْتُمیں ہدایت پر ہوں
    9. فَبِمَاتو اس کی بدولت
    10. يُوْحِيْٓوہ وحی کرتا ہے
    11. اِلَيَّمیری طرف
    12. رَبِّيْ ۭمیرا رب
    13. اِنَّهٗبیشک وہ
    14. سَمِيْعٌسننے والا
    15. قَرِيْبٌقریب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ اگر میں گمراہ ہوں تو میری گمراہی کا ضرر مجھی کو ہے۔ اور اگر ہدایت پر ہوں تو یہ اس کا طفیل ہے جو میرا پروردگار میری طرف وحی بھیجتا ہے۔ بےشک وہ سننے والا (اور) نزدیک ہے