تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 32
قَالَ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْا لِلَّذِیْنَ اسْتُضْعِفُوْۤا اَنَحْنُ صَدَدْنٰكُمْ عَنِ الْهُدٰى بَعْدَ اِذْ جَآءَكُمْ بَلْ كُنْتُمْ مُّجْرِمِیْنَ﴿32﴾
- قَالَکہیں گے
- الَّذِيْنَ اسْتَكْبَرُوْاجو لوگ تکبر کرتے تھے (بڑے لوگ)
- لِلَّذِيْنَ اسْتُضْعِفُوْٓاان سے جو کمزور کیے گئے (ناتوان)
- اَنَحْنُکیا ہم
- صَدَدْنٰكُمْہم نے روکا تمہیں
- عَنِسے
- الْهُدٰىہدایت
- بَعْدَاس کے بعد
- اِذْ جَآءَكُمْجب آگئی تمہارے پاس
- بَلْبلکہ
- كُنْتُمْتم تھے
- مُّجْرِمِيْنَمجرم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بڑے لوگ کمزوروں سے کہیں گے کہ بھلا ہم نے تم کو ہدایت سے جب وہ تمہارے پاس آچکی تھی روکا تھا؟ (نہیں) بلکہ تم ہی گنہگار تھے