تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 30
قُلْ لَّكُمْ مِّیْعَادُ یَوْمٍ لَّا تَسْتَاْخِرُوْنَ عَنْهُ سَاعَةً وَّ لَا تَسْتَقْدِمُوْنَ۠ع﴿30﴾
- قُلْفرمادیں
- لَّكُمْتمہارے لیے
- مِّيْعَادُوعدہ
- يَوْمٍایک دن
- لَّا تَسْتَاْخِرُوْنَنہ تم پیچھے ہٹ سکتے ہو
- عَنْهُاس سے
- سَاعَةًایک گھڑی
- وَّلَااور نہ
- تَسْتَقْدِمُوْنَتم آگے بڑھ سکتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ تم سے ایک دن کا وعدہ ہے جس سے نہ ایک گھڑی پیچھے رہوگے اور نہ آگے بڑھو گے