تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 26

  1. قُلْ یَجْمَعُ بَیْنَنَا رَبُّنَا ثُمَّ یَفْتَحُ بَیْنَنَا بِالْحَقِّ١ؕ وَ هُوَ الْفَتَّاحُ الْعَلِیْمُ﴿26﴾

    1. قُلْفرما دیں آپ
    2. يَجْمَعُوہ جمع کرے گا
    3. بَيْنَنَاہم سب کو
    4. رَبُّنَاہمارا رب
    5. ثُمَّپھر
    6. يَفْتَحُفیصلہ کرے گا
    7. بَيْنَنَاہمارے درمیان
    8. بِالْحَقِّ ۭٹھیک ٹھیک
    9. وَهُوَاور وہ
    10. الْفَتَّاحُفیصلہ کرنے والا
    11. الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ ہمارا پروردگار ہم کو جمع کرے گا پھر ہمارے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلہ کردے گا۔ اور وہ خوب فیصلہ کرنے والا اور صاحب علم ہے