تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 17
ذٰلِكَ جَزَیْنٰهُمْ بِمَا كَفَرُوْا١ؕ وَ هَلْ نُجٰزِیْۤ اِلَّا الْكَفُوْرَ﴿17﴾
- ذٰلِكَیہ
- جَزَيْنٰهُمْہم نے ان کو سزا دی
- بِمَااس کے سبب جو
- كَفَرُوْا ۭانہوں نے ناشکری کی
- وَهَلْاور نہیں
- نُجٰزِيْٓہم سزا دیتے
- اِلَّامگر۔ صرف
- الْكَفُوْرَناشکرا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ ہم نے ان کی ناشکری کی ان کو سزا دی۔ اور ہم سزا ناشکرے ہی کو دیا کرتے ہیں