تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 13
یَعْمَلُوْنَ لَهٗ مَا یَشَآءُ مِنْ مَّحَارِیْبَ وَ تَمَاثِیْلَ وَ جِفَانٍ كَالْجَوَابِ وَ قُدُوْرٍ رّٰسِیٰتٍ١ؕ اِعْمَلُوْۤا اٰلَ دَاوٗدَ شُكْرًا١ؕ وَ قَلِیْلٌ مِّنْ عِبَادِیَ الشَّكُوْرُ﴿13﴾
- يَعْمَلُوْنَوہ بناتے
- لَهٗاس کے لیے
- مَا يَشَآءُجو وہ چاہتے
- مِنْسے
- مَّحَارِيْبَبڑی عمارتیں (قلعے)
- وَتَمَاثِيْلَاور تصویریں
- وَجِفَانٍاور لگن
- كَالْجَوَابِحوض جیسے
- وَقُدُوْرٍاور دیگیں
- رّٰسِيٰتٍ ۭایک جگہ جمی ہوئی
- اِعْمَلُوْٓاتم عمل کرو
- اٰلَ دَاوٗدَاے خاندان داؤد
- شُكْرًا ۭشکر بجا لاکر
- وَقَلِيْلٌاور تھوڑے
- مِّنْسے
- عِبَادِيَمیرے بندے
- الشَّكُوْرُشکر گزار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ جو چاہتے یہ ان کے لئے بناتے یعنی قلعے اور مجسمے اور (بڑے بڑے) لگن جیسے تالاب اور دیگیں جو ایک ہی جگہ رکھی رہیں۔ اے داؤد کی اولاد (میرا) شکر کرو اور میرے بندوں میں شکرگزار تھوڑے ہیں