تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 73

  1. لِّیُعَذِّبَ اللّٰهُ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتِ وَ الْمُشْرِكِیْنَ وَ الْمُشْرِكٰتِ وَ یَتُوْبَ اللّٰهُ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا۠ع﴿73﴾

    1. لِّيُعَذِّبَ اللّٰهُتاکہ اللہ عذاب دے
    2. الْمُنٰفِقِيْنَمنافق مردوں
    3. وَالْمُنٰفِقٰتِاور منافق عورتوں
    4. وَالْمُشْرِكِيْنَاور مشرک مردوں
    5. وَالْمُشْرِكٰتِاور مشرک عورتوں
    6. وَيَتُوْبَاور توبہ قبول کرے
    7. اللّٰهُاللہ
    8. عَلَيپر۔ کی
    9. الْمُؤْمِنِيْنَمومن مردوں
    10. وَالْمُؤْمِنٰتِ ۭاور مومن عورتوں
    11. وَكَانَاور ہے
    12. اللّٰهُاللہ
    13. غَفُوْرًابخشنے والا
    14. رَّحِيْمًامہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ خدا منافق مردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو عذاب دے اور خدا مومن مردوں اور مومن عورتوں پر مہربانی کرے۔ اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے