تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 71

  1. یُّصْلِحْ لَكُمْ اَعْمَالَكُمْ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ١ؕ وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِیْمًا﴿71﴾

    1. يُّصْلِحْوہ سنوار دے گا
    2. لَكُمْتمہارے عمل (جمع)
    3. اَعْمَالَكُمْتمہارے عمل (جمع)
    4. وَيَغْفِرْاور بخش دے
    5. لَكُمْتمہارے لیے
    6. ذُنُوْبَكُمْ ۭتمہارے گناہ
    7. وَمَنْاور جو۔ جس
    8. يُّطِعِ اللّٰهَاللہ کی اطاعت کی
    9. وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
    10. فَقَدْ فَازَتو وہ مراد کو پہنچا
    11. فَوْزًا عَظِيْمًابڑی مراد
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ تمہارے اعمال درست کردے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا۔ اور جو شخص خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے گا تو بےشک بڑی مراد پائے گا