تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 67
وَ قَالُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّاۤ اَطَعْنَا سَادَتَنَا وَ كُبَرَآءَنَا فَاَضَلُّوْنَا السَّبِیْلَا﴿67﴾
- وَقَالُوْااور وہ کہیں گے
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اِنَّآبیشک ہم
- اَطَعْنَاہم نے اطاعت کی
- سَادَتَنَااپنے سردار
- وَكُبَرَآءَنَااور اپنے بڑوں
- فَاَضَلُّوْنَاتو انہوں نے بھٹکایا ہمیں
- السَّبِيْلَاراستہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہم نے اپنے سرداروں اور بڑے لوگوں کا کہا مانا تو انہوں نے ہم کو رستے سے گمراہ کردیا