تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 62
سُنَّةَ اللّٰهِ فِی الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ١ۚ وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا﴿62﴾
- سُنَّةَ اللّٰهِاللہ کا دستور
- فِي الَّذِيْنَان لوگوں میں جو
- خَلَوْاگزرے
- مِنْ قَبْلُ ۚان سے پہلے
- وَلَنْ تَجِدَاور تم ہرگز نہ پاؤ گے
- لِسُنَّةِ اللّٰهِاللہ کے دستور میں
- تَبْدِيْلًاکوئی تبدیلی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ پہلے گزر چکے ہیں ان کے بارے میں بھی خدا کی یہی عادت رہی ہے۔ اور تم خدا کی عادت میں تغیر وتبدل نہ پاؤ گے