تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 58
وَ الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ بِغَیْرِ مَا اكْتَسَبُوْا فَقَدِ احْتَمَلُوْا بُهْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا۠ع﴿58﴾
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- يُؤْذُوْنَایذا دیتے ہیں
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن مرد (جمع)
- وَالْمُؤْمِنٰتِاور مومن عورتیں
- بِغَيْرِبغیر
- مَا اكْتَسَبُوْاکہ انہوں نے کمایا (کیا)
- فَقَدِ احْتَمَلُوْاالبتہ انہوں نے اٹھایا
- بُهْتَانًابہتان
- وَّاِثْمًااور گناہ
- مُّبِيْنًاصریح
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو ایسے کام (کی تہمت سے) جو انہوں نے نہ کیا ہو ایذا دیں تو انہوں نے بہتان اور صریح گناہ کا بوجھ اپنے سر پر رکھا