تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 44
تَحِیَّتُهُمْ یَوْمَ یَلْقَوْنَهٗ سَلٰمٌ١ۚۖ وَ اَعَدَّ لَهُمْ اَجْرًا كَرِیْمًا﴿44﴾
- تَحِيَّتُهُمْان کی دعا
- يَوْمَجس دن
- يَلْقَوْنَهٗوہ ملیں گے اس کو
- سَلٰمٌ ڻسلام
- وَاَعَدَّاور تیار کیا اس نے
- لَهُمْان کے لیے
- اَجْرًااجر
- كَرِيْمًابڑا اچھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس روز وہ اس سے ملیں گے ان کا تحفہ (خدا کی طرف سے) سلام ہوگا اور اس نے ان کے لئے بڑا ثواب تیار کر رکھا ہے