تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 40

  1. مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا۠ع﴿40﴾

    1. مَا كَانَنہیں ہیں
    2. مُحَمَّدٌمحمد
    3. اَبَآباپ
    4. اَحَدٍکسی کے
    5. مِّنْ رِّجَالِكُمْتمہارے مردوں میں سے
    6. وَلٰكِنْاور لیکن
    7. رَّسُوْلَ اللّٰهِاللہ کے رسول
    8. وَخَاتَمَاور مہر
    9. النَّبِيّٖنَ ۭنبیوں
    10. وَكَانَاور ہے
    11. اللّٰهُاللہ
    12. بِكُلِّ شَيْءٍہر شے کا
    13. عَلِيْمًاجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
محمدﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں ہیں بلکہ خدا کے پیغمبر اور نبیوں (کی نبوت) کی مہر (یعنی اس کو ختم کردینے والے) ہیں اور خدا ہر چیز سے واقف ہے