تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 34
وَ اذْكُرْنَ مَا یُتْلٰى فِیْ بُیُوْتِكُنَّ مِنْ اٰیٰتِ اللّٰهِ وَ الْحِكْمَةِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ لَطِیْفًا خَبِیْرًا۠ع﴿34﴾
- وَاذْكُرْنَاور تم یاد رکھو
- مَا يُتْلٰىجو پڑھا جاتا ہے
- فِيْمیں
- بُيُوْتِكُنَّتمہارے گھر (جمع)
- مِنْسے
- اٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیتیں
- وَالْحِكْمَةِ ۭاور حکمت
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- كَانَہے
- لَطِيْفًاباریک بین
- خَبِيْرًاباخبر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تمہارے گھروں میں جو خدا کی آیتیں پڑھی جاتی ہیں اور حکمت (کی باتیں سنائی جاتی ہیں) ان کو یاد رکھو۔ بےشک خدا باریک بیں اور باخبر ہے