تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 27
وَ اَوْرَثَكُمْ اَرْضَهُمْ وَ دِیَارَهُمْ وَ اَمْوَالَهُمْ وَ اَرْضًا لَّمْ تَطَئُوْهَا١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرًا۠ع﴿27﴾
- وَاَوْرَثَكُمْاور تمہیں وارث بنادیا
- اَرْضَهُمْان کی زمین
- وَدِيَارَهُمْاور ان کے گھر (جمع)
- وَاَمْوَالَهُمْاور ان کے مال (جمع)
- وَاَرْضًااور وہ زمین
- لَّمْ تَطَئُوْهَا ۭتم نے وہاں قدم نہیں رکھا
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- عَلٰيپر
- كُلِّ شَيْءٍہر شے
- قَدِيْرًاقدرت رکھنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اُن کی زمین اور ان کے گھروں اور ان کے مال کا اور اس زمین کا جس میں تم نے پاؤں بھی نہیں رکھا تھا تم کو وارث بنا دیا۔ اور خدا ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے