تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 12
وَ اِذْ یَقُوْلُ الْمُنٰفِقُوْنَ وَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ مَّا وَعَدَنَا اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗۤ اِلَّا غُرُوْرًا﴿12﴾
- وَاِذْاور جب
- يَقُوْلُکہنے لگے
- الْمُنٰفِقُوْنَمنافق (جمع)
- وَالَّذِيْنَاور وہ جن کے
- فِيْ قُلُوْبِهِمْدلوں میں
- مَّرَضٌروگ
- مَّا وَعَدَنَاجو ہم سے وعدہ کیا
- اللّٰهُاللہ
- وَرَسُوْلُهٗٓاور اس کا رسول
- اِلَّامگر (صرف)
- غُرُوْرًادھوکہ دینا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب منافق اور وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے کہنے لگے کہ خدا اور اس کے رسول نے ہم سے محض دھوکے کا وعدہ کیا تھا