تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 32. As-Sajda · Ayah 21
وَ لَنُذِیْقَنَّهُمْ مِّنَ الْعَذَابِ الْاَدْنٰى دُوْنَ الْعَذَابِ الْاَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ﴿21﴾
- وَلَنُذِيْقَنَّهُمْاور البتہ ہم انہیں ضرور چکھائیں گے
- مِّنَکچھ
- الْعَذَابِعذاب
- الْاَدْنٰىنزدیک
- دُوْنَسوائے (پہلے)
- الْعَذَابِعذاب
- الْاَكْبَرِبڑا
- لَعَلَّهُمْشاید وہ
- يَرْجِعُوْنَلوٹ آئیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم اُن کو (قیامت کے) بڑے عذاب کے سوا عذاب دنیا کا بھی مزہ چکھائیں گے۔ شاید (ہماری طرف) لوٹ آئیں