تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 32. As-Sajda · Ayah 19

  1. اَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ جَنّٰتُ الْمَاْوٰى١٘ نُزُلًۢا بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿19﴾

    1. اَمَّارہے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    3. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    4. الصّٰلِحٰتِاچھے
    5. فَلَهُمْتو ان کے لیے
    6. جَنّٰتُ الْمَاْوٰي ۡباغات رہنے کے
    7. نُزُلًۢامہمانی
    8. بِمَااس کے (صلہ میں) جو
    9. كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کے (رہنے کے) لئے باغ ہیں یہ مہمانی اُن کاموں کی جزا ہے جو وہ کرتے تھے