تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 32. As-Sajda · Ayah 11
قُلْ یَتَوَفّٰىكُمْ مَّلَكُ الْمَوْتِ الَّذِیْ وُكِّلَ بِكُمْ ثُمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ تُرْجَعُوْنَ۠ع﴿11﴾
- قُلْفرما دیں
- يَتَوَفّٰىكُمْتمہاری روح قبض کرتا ہے
- مَّلَكُ الْمَوْتِموت کا فرشتہ
- الَّذِيْوہ جو کہ
- وُكِّلَمقرر کیا گیا ہے
- بِكُمْتم پر
- ثُمَّپھر
- اِلٰى رَبِّكُمْتم اپنے رب کی طرف
- تُرْجَعُوْنَلوٹائے جاؤ گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ موت کا فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تمہاری روحیں قبض کر لیتا ہے پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے