تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 31. Luqman · Ayah 5
اُولٰٓئِكَ عَلٰى هُدًى مِّنْ رَّبِّهِمْ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴿5﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- عَلٰيپر
- هُدًىہدایت
- مِّنْ رَّبِّهِمْاپنے رب سے
- وَاُولٰٓئِكَاور یہی لوگ
- هُمُوہ
- الْمُفْلِحُوْنَفلاحپانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی اپنے پروردگار (کی طرف) سے ہدایت پر ہیں اور یہی نجات پانے والے ہیں