تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 31. Luqman · Ayah 28
مَا خَلْقُكُمْ وَ لَا بَعْثُكُمْ اِلَّا كَنَفْسٍ وَّاحِدَةٍ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌۢ بَصِیْرٌ﴿28﴾
- مَا خَلْقُكُمْنہیں تم سب کا پیدا کرنا
- وَلَا بَعْثُكُمْاور نہیں تمہارا جی اٹھنا
- اِلَّامگر
- كَنَفْسٍ وَّاحِدَةٍ ۭجیسے ایک شخص
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- سَمِيْعٌۢسننے والا
- بَصِيْرٌدیکھنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(خدا کو) تمہارا پیدا کرنا اور جِلا اُٹھانا ایک شخص (کے پیدا کرنے اور جلا اُٹھانے) کی طرح ہے۔ بیشک خدا سننے والا دیکھنے والا ہے