تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 31. Luqman · Ayah 23
وَ مَنْ كَفَرَ فَلَا یَحْزُنْكَ كُفْرُهٗ١ؕ اِلَیْنَا مَرْجِعُهُمْ فَنُنَبِّئُهُمْ بِمَا عَمِلُوْا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ﴿23﴾
- وَمَنْ كَفَرَاور جو کفر کرے
- فَلَا يَحْزُنْكَتو آپ غمگین نہ کردے
- كُفْرُهٗ ۭاس کا کفر
- اِلَيْنَاہماری طرف
- مَرْجِعُهُمْان کا لوٹنا
- فَنُنَبِّئُهُمْ بِمَاپھر ہم انہیں ضرور جتلائیں گے وہ جو
- عَمِلُوْا ۭوہ کرتے تھے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- عَلِيْمٌۢجاننے والا
- بِذَاتِ الصُّدُوْرِسینوں (دلوں) کے بھید
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو کفر کرے تو اُس کا کفر تمہیں غمناک نہ کردے ان کو ہماری طرف لوٹ کر آنا ہے پھر جو کام وہ کیا کرتے تھے ہم اُن کو جتا ئیں گے۔ بیشک خدا دلوں کی باتوں سے واقف ہے