تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 31. Luqman · Ayah 21
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّبِعُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ قَالُوْا بَلْ نَتَّبِعُ مَا وَجَدْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا١ؕ اَوَ لَوْ كَانَ الشَّیْطٰنُ یَدْعُوْهُمْ اِلٰى عَذَابِ السَّعِیْرِ﴿21﴾
- وَاِذَااور جب
- قِيْلَکہا جائے
- لَهُمُان سے
- اتَّبِعُوْاتم پیروی کرو
- مَآ اَنْزَلَجو نازل کیا
- اللّٰهُاللہ
- قَالُوْاوہ کہتے ہیں
- بَلْ نَتَّبِعُبلکہ ہم پیروی کریں گے
- مَا وَجَدْنَاجو ہم نے پایا
- عَلَيْهِاس پر
- اٰبَآءَنَا ۭاپنے باپ دادا
- اَوَلَوْکیا اگر
- كَانَہو
- الشَّيْطٰنُشیطان
- يَدْعُوْهُمْان کو بلاتا
- اِلٰىطرف
- عَذَابِعذاب
- السَّعِيْرِدوزخ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب اُن سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) خدا نے نازل فرمائی ہے اُس کی پیروی کرو۔ تو کہتے ہیں کہ ہم تو اسی کی پیروی کریں گے جس پر اپنے باپ دادا کو پایا۔ بھلا اگرچہ شیطان ان کو دوزخ کے عذاب کی طرف بلاتا ہو (تب بھی؟)