تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 31. Luqman · Ayah 19

  1. وَ اقْصِدْ فِیْ مَشْیِكَ وَ اغْضُضْ مِنْ صَوْتِكَ١ؕ اِنَّ اَنْكَرَ الْاَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِیْرِ۠ع﴿19﴾

    1. وَاقْصِدْاور میانہ روی کر
    2. فِيْ مَشْيِكَاپنی رفتار میں
    3. وَاغْضُضْاور پست کر
    4. مِنْ صَوْتِكَ ۭاپنی آواز کو
    5. اِنَّبیشک
    6. اَنْكَرَسب سے ناپسندیدہ
    7. الْاَصْوَاتِآوازیں
    8. لَصَوْتُآواز
    9. الْحَمِيْرِگدھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اپنی چال میں اعتدال کئے رہنا اور (بولتے وقت) آواز نیچی رکھنا کیونکہ (اُونچی آواز گدھوں کی ہے اور کچھ شک نہیں کہ) سب آوازوں سے بُری آواز گدھوں کی ہے