تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 31. Luqman · Ayah 11

  1. هٰذَا خَلْقُ اللّٰهِ فَاَرُوْنِیْ مَا ذَا خَلَقَ الَّذِیْنَ مِنْ دُوْنِهٖ١ؕ بَلِ الظّٰلِمُوْنَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ۠ع﴿11﴾

    1. ھٰذَایہ
    2. خَلْقُ اللّٰهِخلقت (بنایا ہوا) اللہ کا
    3. فَاَرُوْنِيْپس تم مجھے دکھاؤ
    4. مَاذَاکیا
    5. خَلَقَپیدا کیا
    6. الَّذِيْنَوہ جو
    7. مِنْ دُوْنِهٖ ۭاس کے سوا
    8. بَلِبلکہ
    9. الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
    10. فِيْمیں
    11. ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍکھلی گمراہی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ تو خدا کی پیدائش ہے تو مجھے دکھاؤ کہ خدا کے سوا جو لوگ ہیں اُنہوں نے کیا پیدا کیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ ظالم صریح گمراہی میں ہیں