تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 57
فَیَوْمَئِذٍ لَّا یَنْفَعُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَعْذِرَتُهُمْ وَ لَا هُمْ یُسْتَعْتَبُوْنَ﴿57﴾
- فَيَوْمَئِذٍپس اس دن
- لَّا يَنْفَعُنفع نہ دے گی
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- ظَلَمُوْاجنہوں نے ظلم کیا
- مَعْذِرَتُهُمْان کی معذت
- وَلَا هُمْاور نہ وہ
- يُسْتَعْتَبُوْنَراضی کرنا چاہا جائے گا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو اس روز ظالم لوگوں کو ان کا عذر کچھ فائدہ نہ دے گا اور نہ اُن سے توبہ قبول کی جائے گی