تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 5
بِنَصْرِ اللّٰهِ١ؕ یَنْصُرُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُۙ﴿5﴾
- بِنَصْرِ اللّٰهِ ۭاللہ کی مدد سے
- يَنْصُرُوہ مدد دیتا ہے
- مَنْ يَّشَآءُ ۭجس کو چاہتا ہے
- وَهُوَاور وہ
- الْعَزِيْزُغالب
- الرَّحِيْمُنہایت مہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یعنی) خدا کی مدد سے۔ وہ جسے چاہتا ہے مدد دیتا ہے اور وہ غالب (اور) مہربان ہے