تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 47

  1. وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ رُسُلًا اِلٰى قَوْمِهِمْ فَجَآءُوْهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ فَانْتَقَمْنَا مِنَ الَّذِیْنَ اَجْرَمُوْا١ؕ وَ كَانَ حَقًّا عَلَیْنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِیْنَ﴿47﴾

    1. وَلَقَدْ اَرْسَلْنَااور تحقیق ہم نے بھیجے
    2. مِنْ قَبْلِكَآپ سے پہلے
    3. رُسُلًابہت سے رسول
    4. اِلٰىطرف
    5. قَوْمِهِمْان کی قومیں
    6. فَجَآءُوْهُمْپس وہ ان کے پاس آئے
    7. بِالْبَيِّنٰتِکھلی نشانیوں کے ساتھ
    8. فَانْتَقَمْنَاپھر ہم نے انتقام لیا
    9. مِنَسے
    10. الَّذِيْنَ اَجْرَمُوْا ۭوہ جنہوں نے جرم کیا (مجرم)
    11. وَكَانَاور ہے
    12. حَقًّاحق (ذمے)
    13. عَلَيْنَاہم پر (ہمارا)
    14. نَصْرُمدد
    15. الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے تم سے پہلے بھی پیغمبر ان کی قوم کی طرف بھیجے تو وہ اُن کے پاس نشانیاں لےکر آئے سو جو لوگ نافرمانی کرتے تھے ہم نے اُن سے بدلہ لےکر چھوڑا اور مومنوں کی مدد ہم پر لازم تھی