تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 45
لِیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْكٰفِرِیْنَ﴿45﴾
- لِيَجْزِيَتاکہ جزا دے وہ
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاان لوگوں کو جو ایمان لائے
- وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے اچھے عمل کیے
- مِنْسے
- فَضْلِهٖ ۭاپنا فضل
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَا يُحِبُّپسند نہیں کرتا
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کو خدا اپنے فضل سے بدلہ دے گا۔ بیشک وہ کافروں کو دوست نہیں رکھتا