تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 34
لِیَكْفُرُوْا بِمَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ١ؕ فَتَمَتَّعُوْا١ٙ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ﴿34﴾
- لِيَكْفُرُوْاکہ ناشکری کریں
- بِمَآ اٰتَيْنٰهُمْ ۭاس کی جو ہم نے انہیں دیا
- فَتَمَتَّعُوْا ۪سو فائدہ اٹھا لو تم
- فَسَوْفَپھر عنقریب
- تَعْلَمُوْنَتم جان لو گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ جو ہم نے ان کو بخشا ہے اُس کی ناشکری کریں سو (خیر) فائدے اُٹھالو عنقریب تم کو (اس کا انجام) معلوم ہو جائے گا