تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 32

  1. مِنَ الَّذِیْنَ فَرَّقُوْا دِیْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِیَعًا١ؕ كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَیْهِمْ فَرِحُوْنَ﴿32﴾

    1. مِنَ(ان میں) سے
    2. الَّذِيْنَجنہوں نے
    3. فَرَّقُوْاٹکڑے ٹکڑے کرلیا
    4. دِيْنَهُمْاپنا دین
    5. وَكَانُوْااور ہوگئے
    6. شِيَعًا ۭفرقے فرقے
    7. كُلُّ حِزْبٍۢسب گروہ
    8. بِمَااس پر
    9. لَدَيْهِمْان کے پاس
    10. فَرِحُوْنَخوش ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور نہ) اُن لوگوں میں (ہونا) جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور (خود) فرقے فرقے ہو گئے۔ سب فرقے اسی سے خوش ہیں جو اُن کے پاس ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 30 : 32