تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 27

  1. وَ هُوَ الَّذِیْ یَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ وَ هُوَ اَهْوَنُ عَلَیْهِ١ؕ وَ لَهُ الْمَثَلُ الْاَعْلٰى فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۠ع﴿27﴾

    1. وَهُوَ الَّذِيْاور ہی ہے جو
    2. يَبْدَؤُاپہلی بار پیدا کرتا ہے
    3. الْخَلْقَخلقت
    4. ثُمَّ يُعِيْدُهٗپھر اس کو دوبارہ پیدا کرے گا
    5. وَهُوَاور وہ (یہ)
    6. اَهْوَنُبہت آسان
    7. عَلَيْهِ ۭاس پر
    8. وَلَهُاور اسی کے لیے
    9. الْمَثَلُشان
    10. الْاَعْلٰىبلند تر
    11. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    12. وَالْاَرْضِ ۚاور زمین
    13. وَهُوَاور وہ
    14. الْعَزِيْزُغالب
    15. الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہی تو ہے جو خلقت کو پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے پھر اُسے دوبارہ پیدا کرے گا۔ اور یہ اس کو بہت آسان ہے۔ اور آسمانوں اور زمین میں اس کی شان بہت بلند ہے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے