تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 24

  1. وَ مِنْ اٰیٰتِهٖ یُرِیْكُمُ الْبَرْقَ خَوْفًا وَّ طَمَعًا وَّ یُنَزِّلُ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَیُحْیٖ بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ﴿24﴾

    1. وَمِنْ اٰيٰتِهٖاور اس کی نشانیوں سے
    2. يُرِيْكُمُوہ دکھاتا ہے تمہیں
    3. الْبَرْقَبجلی
    4. خَوْفًاخوف
    5. وَّطَمَعًااور امید کے لیے
    6. وَّيُنَزِّلُاور وہ نازل کرتا ہے
    7. مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
    8. مَآءًپانی
    9. فَيُحْيٖ بِهِپھر زندہ کرتا ہے اس سے
    10. الْاَرْضَزمین
    11. بَعْدَ مَوْتِهَا ۭاس کے مرنے کے بعد
    12. اِنَّبیشک
    13. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    14. لَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں
    15. لِّقَوْمٍان لوگوں کے لیے
    16. يَّعْقِلُوْنَعقل سے کام لیتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ تم کو خوف اور اُمید دلانے کے لئے بجلی دکھاتا ہے اور آسمان سے مینھہ برساتا ہے۔ پھر زمین کو اس کے مر جانے کے بعد زندہ (و شاداب) کر دیتا ہے۔ عقل والوں کے لئے ان (باتوں) میں (بہت سی) نشانیاں ہیں