تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 10

  1. ثُمَّ كَانَ عَاقِبَةَ الَّذِیْنَ اَسَآءُوا السُّوْٓاٰۤى اَنْ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ كَانُوْا بِهَا یَسْتَهْزِءُوْنَ۠ع﴿10﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. كَانَہوا
    3. عَاقِبَةَانجام
    4. الَّذِيْنَجن لوگوں نے
    5. اَسَآءُوابرے کام کیے
    6. السُّوْٓآٰىبرا
    7. اَنْ كَذَّبُوْاکہ انہوں نے جھٹلایا
    8. بِاٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیتوں کو
    9. وَكَانُوْااور تھے وہ
    10. بِهَا يَسْتَهْزِءُوْنَاس سے مذاق کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر جن لوگوں نے برائی کی اُن کا انجام بھی برا ہوا اس لیے کہ خدا کی آیتوں کو جھٹلاتے اور اُن کی ہنسی اُڑاتے رہے تھے