تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 9
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِیَوْمٍ لَّا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ۠ع﴿9﴾
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اِنَّكَبیشک تو
- جَامِعُجمع کرنیوالا
- النَّاسِلوگوں
- لِيَوْمٍاس دن
- لَّا رَيْبَنہیں شک
- فِيْهِاس میں
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَا يُخْلِفُنہیں خلاف کرتا
- الْمِيْعَادَوعدہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے پروردگار! تو اس روز جس (کے آنے) میں کچھ بھی شک نہیں سب لوگوں کو (اپنے حضور میں) جمع کرلے گا بے شک خدا خلاف وعدہ نہیں کرتا